بدھ 16 ستمبر 2026 - 03:26
حدیث روز | نعمتوں کو،یاد کرنا ان پر شکر ادا کرنے کا باعث ہے

حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نعمتوں کو یاد کرنے کو شکرگزاری اور ان کو فراموش کر دینے کو ناشکری سے تعبیر فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

«التَّحَدُّثُ بِالنِّعَمِ شُکْرٌ وَتَرْکُ ذَلِکَ کُفْرٌ

امام موسی کاظم علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

نعمتوں کا تذکرہ شکر ہے، اور اسے ترک کر دینا کفرانِ نعمت ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 7، ص 40

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha