حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:
«یَا ابْنَ الْمَهْزِیَارِ! لَوْلَا اسْتِغْفَارُ بَعْضِکُمْ لِبَعْضٍ، لَهَلَکَ مَنْ عَلَیْهَا، إِلَّا خَوَاصَّ الشِّیعَةِ الَّتِی تَشْبَهُ أَقْوَالُهُمْ أَفْعَالَهُمْ.»
امام زمانہ علیہ السلام نے فرمایا:
اے ابنِ مہزیار! اگر تم میں سے بعض کا بعض کے لیے استغفار نہ ہوتا تو زمین پر رہنے والے سب ہلاک ہو جاتے، سوائے ان خاص شیعوں کے جن کے اقوال ان کے افعال سے ملتے ہوں۔
مستدرک الوسائل، ج 5، ص 247، ح 5795









آپ کا تبصرہ