حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
«أَفْشِ السَّلَامَ یَکْثُرْ خَیْرُ بَیْتِکَ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
سلام کو عام کرو تاکہ تمہارے گھر کی خیر و برکت میں اضافہ ہو۔
میزان الحکمہ، ح 9016









آپ کا تبصرہ