حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
«رَحِمَ اللهُ امرَءاً ألَّفَ بَینَ وَلِیَّینِ لَنا. یا مَعشَرَ المُؤمِنِینَ، تَألَّفُوا وتَعاطَفوا.»
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ کی رحمت ہو اس شخص پر جو ہمارے دو دوستوں کے درمیان الفت اور محبت پیدا کرے۔ اے مؤمنوں کی جماعت! آپس میں جڑے رہو اور ایک دوسرے سے محبت کرو۔
الکافی، ج 2، ص 345









آپ کا تبصرہ