حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«تَعَلَّموا ما شِئتُم أن تَعَلَّموا، فلَن یَنفَعَکُمُ اللّه ُ بِالعِلمِ حَتّی تَعمَلوا بِهِ؛ لأِنَّ العُلَماءَ هِمَّتُهُمُ الرِّعایَةُ، وَالسُّفَهاءَ هِمَّتُهُمُ الرِّوایَةُ.»
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جتنا علم سیکھنا چاہو سیکھو، مگر اللہ تمہیں اس علم سے اس وقت تک فائدہ نہیں پہنچائے گا جب تک تم اس پر عمل نہ کرو، کیونکہ علماء کی ہمت (اور کوشش) اس پر عمل کرنے میں ہوتی ہے، جبکہ نادان افراد کی ہمت صرف اسے روایت اور نقل کرنے میں ہوتی ہے۔
بحار الأنوار، ج 2، ص 37، ح 54









آپ کا تبصرہ