حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
«إِذَا مَاتَ الإِنسَانُ انْقَطَعَ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثٍ: إِلَّا بِصَدَقَةٍ جَارِیَةٍ، أَوْ عِلْمٍ یُنْتَفَعُ بِهِ، أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ یَدْعُو لَهُ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
انسان کے مرنے کے بعد اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے، مگر تین چیزیں باقی رہتی ہیں: صدقہ جاریہ، وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے، اور نیک بیٹا جو اس کے لیے دعاء خیر کرے۔
میزان الحکمہ، حدیث نمبر 14287









آپ کا تبصرہ