حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "دلائل الامامہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام محمد الباقر علیه السلام:
«مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِهِ زِیدَ فِی عُمرِهِ.»
امام محمد باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جو اپنے اہل وعیال کے ساتھ نیکی اور خوش اخلاقی سے پیش آئے، اس کی عمر میں برکت اور اضافہ ہوتا ہے۔
دلائل الامامہ، ص 71









آپ کا تبصرہ