منگل 15 ستمبر 2026 - 03:10
حدیث روز | نماز جماعت کی فضیلت

حوزہ/ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز جماعت کی فضیلت اور اسے تنہا نماز ادا کرنے پر ترجیح دینے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«صَلَاةُ الرَّجُلِ فِی جَمَاعَةٍ خَیْرٌ مِنْ صَلَاتِهِ فِی بَیْتِهِ أَرْبَعِینَ سَنَةً

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

انسان کی جماعت کے ساتھ نماز اس کی گھر میں تنہا ادا کی گئی چالیس سال کی نمازوں سے افضل ہے۔

جامع الأخبار، جلد 1، صفحہ 77

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha