حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجموعہ ورام" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:
«أُوصِیکُمْ بِتَقْوَی اللَّهِ وَإِدَامَةِ التَّفَکُّرِ، فَإِنَّ التَّفَکُّرَ أَبُو کُلِّ خَیْرٍ وَأُمُّهُ.»
امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
تمہیں تقوا اور مسلسل غور و فکر کی وصیت کرتا ہوں، کیونکہ فکر و تدبر ہر نیکی کی اصل اور بنیاد ہے۔
مجموعہ ورام، ج 1، ص 52









آپ کا تبصرہ