حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الهادی علیه السلام:
«الْعُقُوقُ یُعْقِبُ الْقِلَّةَ، وَیُؤَدِّی إِلَی الذِّلَّةِ.»
امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:
والدین کی نافرمانی تنگدستی کا سبب بنتی ہے اور انسان کو ذلت و پستی کی طرف لے جاتی ہے۔
بحار الأنوار، ج 74، ص 84، ح 95









آپ کا تبصرہ