بدھ 2 ستمبر 2026 - 15:32
حدیث روز | دنیا ایسی پیاس ہے جو کبھی نہیں ختم نہیں ہوتی

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کے سامنے انسان کی ناقابل تسکین طلب اور اس سے حد سے زیادہ وابستگی سے بچنے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

«مَثَلُ الدُّنْیَا مَثَلُ مَاءِ الْبَحْرِ، کُلَّمَا شَرِبَ مِنْهُ الْعَطْشَانُ ازْدَادَ عَطَشًا حَتَّی یَقْتُلَهُ

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

دنیا کی مثال سمندر کے پانی کی سی ہے کہ پیاسا جتنا اس میں سے پیتا ہے، اس کی پیاس اتنی ہی بڑھتی ہے یہاں تک کہ (وہی پانی) اسے ہلاک کر دیتا ہے۔

تحف العقول، ص 292

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha