جمعرات 27 اگست 2026 - 04:52
حدیث روز | پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تمام انبیاء پر برتری

حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں تمام انبیاء و مرسلین پر اپنی برتری کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون أخبار الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«یَا عَلِیُّ إِنَّ اللَّهَ تَبَارَکَ وَتَعَالَی فَضَّلَ أَنْبِیَاءَهُ الْمُرْسَلِینَ عَلَی مَلَائِکَتِهِ الْمُقَرَّبِینَ، وَفَضَّلَنِی عَلَی جَمِیعِ النَّبِیِّینَ وَالْمُرْسَلِینَ

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

اے علی! اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے بھیجے ہوئے انبیاء ومرسلین کو اپنے مقرب فرشتوں پر برتری عطا فرمائی، اور مجھے تمام پیغمبروں اور رسولوں پر برتری عطا فرمائی۔

عیون أخبار الرضا، ج 1، ص 262

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha