جمعرات 20 اگست 2026 - 03:38
حدیث روز | بچوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرو

حوزہ/ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں بچوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کی تاکید فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

«إِذَا وَعَدْتُمُ الصِّغَارَ فَأَوْفُوا لَهُمْ؛ فَإِنَّهُمْ یَرَوْنَ أَنَّکُمُ الَّذِینَ تَرْزُقُونَهُمْ، وَإِنَّ اللَّهَ لَا یَغْضَبُ بِشَیْءٍ کَغَضَبِهِ لِلنِّسَاءِ وَالصِّبْیَانِ

امام موسی کاظم علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

جب تم چھوٹے بچوں سے کوئی وعدہ کرو تو اسے پورا کرو، کیونکہ وہ یہی سمجھتے ہیں کہ تم ہی ان کا رزق دینے والے ہو، اور اللہ تعالیٰ کسی چیز پر اتنا غضبناک نہیں ہوتا جتنا عورتوں اور بچوں کے حق کے حق کے بارے میں

میزان الحکمہ، ج 13، ص 252

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha