حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
لَیْسَ شَیْءٌ فِی الْبَدَنِ أَنْفَعَ مِنْ إِمْسَاکِ الْیَدِ إِلَّا عَمَّا یَحْتَاجُ إِلَیْهِ.
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
بدن کے لیے اس بات سے زیادہ کوئی چیز فائدہ مند نہیں کہ انسان ضرورت کے علاوہ کھانے سے ہاتھ روک لے۔
الکافی، جلد 8، صفحہ 273، حدیث 409









آپ کا تبصرہ