پیر 29 جون 2026 - 13:00
حدیث روز | دوسروں کے مال سے چشم پوشی کا اثر 

حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے اموال سے چشم پوشی کو خیر و برکت کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا

متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد عليه السلام:

«رَأَیْتُ الْخَیْرَ کُلَّهُ قَدِ اجْتَمَعَ فِی قَطْعِ الطَّمَعِ عَمَّا فِی أَیْدِی النَّاسِ

امام سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

میں نے تمام نیکی اور بھلائی کو اسی ایک چیز میں دیکھا کہ انسان لوگوں کے مال و متاع سے اپنی توقع اور طمع کو ختم کر دے۔

الکافی، ج ۲، ص ۳۲۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha