بدھ 24 جون 2026 - 01:47
حدیث روز | حضرت عباس علیہ السلام کا قیامت کے دن مقام

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے خداوند کے نزدیک بلند مرتبے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

«أَنَّ لِلْعَبَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً یَغْبِطُهُ بِهَا جَمِیعُ الشُّهَدَاءِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک عباس علیہ السلام کو خداوند کے ہاں ایسا مرتبہ حاصل ہے کہ قیامت کے دن تمام شہدا اس پر رشک کریں گے۔

بحار الأنوار، ج ۲۲، ص ۲۷۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha