منگل 23 جون 2026 - 02:31
حدیث روز | امام حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کو جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«إِنَّ الْحُسَیْنَ بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بیشک امام حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں۔

بحار الأنوار، ج 35، ص 405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha