بدھ 17 جون 2026 - 03:36
حدیث روز | امام حسین علیہ السلام پر گریہ اور گناہوں کی بخشش

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سیدالشہداء علیہ السلام پر گریہ کی فضیلت اور اس کے روحانی آثار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

«فَعَلَی مِثْلِ الْحُسَیْنِ فَلْیَبْکِ الْبَاکُونَ، فَإِنَّ الْبُکَاءَ عَلَیْهِ یَحُطُّ الذُّنُوبَ الْعِظَامَ

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

رونے والوں کو چاہیے کہ وہ امام حسین علیہ السلام جیسی بزرگ ہستی پر گریہ کریں، کیوںکہ ان پر آنسو بہانے سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں۔

بحار الأنوار، ج ۴۴، ص ۲۸۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha