ہفتہ 20 جون 2026 - 02:05
حدیث روز | اہلبیت علیہم السلام کی محبت اور گناہوں کی بخشش

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کی محبت کے آثار و برکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "حیاة الإمام الحسین" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

«إِنَّ حُبَّنَا لَتُسَاقِطُ الذُّنُوبَ کَمَا تُسَاقِطُ الرِّیحُ الْوَرَقَ.»

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

ہم اہلبیت کی محبت گناہوں کو اس طرح گرا دیتی ہے جس طرح ہوا درختوں کے پتوں کو گرا دیتی ہے۔

حیاة الإمام الحسین، ج 1، ص 156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha