حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن یہ ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
«إِنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ صلی الله علیه وآله تَحْضُرُ لِزُوَّارِ قَبْرِ ابْنِهَا الْحُسَیْنِ علیه السلام فَتَسْتَغْفِرُ لَهُمْ ذُنُوبَهُمْ.»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
یقیناً فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے بیٹے حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والوں کے پاس تشریف لاتی ہیں اور ان کے گناہوں کی بخشش کی خدا سے دعا کرتی ہیں۔
کامل الزیارات، ص ۱۱۸









آپ کا تبصرہ