حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجموعہ وفیات الائمہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن یہ ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:
«مَنْ بَکَی عَلَی مُصَابِ هَذِهِ الْبِنْتِ کَانَ کَمَنْ بَکَی عَلَی أَخَوَیْهَا الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ عَلَیْهِمَا السَّلَامُ.»
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جو شخص اس دختر (زینب سلام اللہ علیھا) کی مصیبت پر آنسو بہائے، وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے ان کے بھائیوں حسن و حسین علیہما السلام پر گریہ کیا ہو۔
مجموعہ وفیات الائمہ، ص ۴۳۱









آپ کا تبصرہ