ہفتہ 4 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے کلام میں شہادت سے عشق

حوزہ/ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شہادت کے بلند مرتبے اور اس سے اپنے عشق کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«وَالَّذِی نَفْسُ ابْنِ أَبِی طَالِبٍ بِیَدِهِ، لَأَلْفُ ضَرْبَةٍ بِالسَّیْفِ أَهْوَنُ عَلَیَّ مِنْ مِیتَةٍ عَلَی الْفِرَاشِ

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ابن ابی طالب کی جان ہے، میرے نزدیک تلوار کی ہزار ضربتیں بستر پر مرنے سے زیادہ آسان ہیں۔

بحار الأنوار، ج 97، ص 40، ح 44

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha