حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
«مَنْ شَیَّعَ جَنَازَةَ وَلِیٍّ مِنْ أَوْلِیَائِنَا خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ کَیَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ.»
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص ہمارے اولیاء میں سے کسی ایک کے جنازے میں شرکت کرے، وہ اپنے گناہوں سے اس طرح پاک ہو جاتا ہے جیسے اس کی ماں نے اسے آج ہی جنا ہو ۔
مستدرک الوسائل، ج 2، ص 294









آپ کا تبصرہ