منگل 14 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | دشمن سے بے خبر رہنے کا انجام

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دشمن سے بے خبر رہنے اور اس کے برے انجام سے آگاہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«مَنْ نَامَ عَنْ عَدُوِّهِ انْتَبَّهَتْهُ الْمَکَائِدُ

امیرالمؤمنین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

جو شخص اپنے دشمن سے غافل ہو جائے، دشمن کی مکاریاں اور فریب اسے اچانک جاگنے پر مجبور کر دیں گے۔

غررالحکم، ص 33

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha