حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«مَنْ سَرَّهُ أَنْ یَکُونَ مِنْ أَصْحَابِ الْقَائِمِ فَلْیَنْتَظِرْ، وَلْیَعْمَلْ بِالْوَرَعِ وَمَحَاسِنِ الْأَخْلَاقِ وَهُوَ مُنْتَظِرٌ.»
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جس شخص کو چاہتا ہو کہ وہ حضرت قائم علیہ السلام کے یاروں میں شامل ہو، تو اسے چاہیے کہ انتظار کرے اور انتظار کی حالت میں تقوا اور اخلاقِ حسنہ پر عمل کرے۔
بحار الانوار، ج 52، ص 140









آپ کا تبصرہ