جمعہ 17 جولائی 2026 - 03:18
حدیث روز | حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سے محبت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے حق پر ہونے اور شہادت کے ساتھ اپنی عقیدت کا اظہار فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«فَوَاللَّهِ إِنِّی لَعَلَی الْحَقِّ، وَإِنِّی لِلشَّهَادَةِ لَمُحِبٌّ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

اللہ کی قسم! میں یقیناً حق پر ہوں اور مجھے شہادت سے محبت ہے۔

شرح نہج البلاغہ، ج 6، ص 100

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha