حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم و درر الکلم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
«ذَوُو الْعُیُوبِ یُحِبُّونَ إِشَاعَةَ مَعَایِبِ النَّاسِ لِیَتَّسِعَ لَهُمُ الْعُذْرُ فِی مَعَایِبِهِمْ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جو لوگ خود عیب دار ہیں، وہ دوسروں کے عیوب کو عام کرنا چاہتے ہیں تاکہ اپنے عیوب کے لیے انہیں بہانہ فراہم ہو سکے۔
غرر الحکم و درر الکلم، ج 1، ص 548









آپ کا تبصرہ