حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:
«اِنْتَظِرُوا الْفَرَجَ وَلَا تَیْأَسُوا مِنْ رَوْحِ اللَّهِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
فرج(گشایش) کا انتظار کرو اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
بحار الأنوار، ج 52، ص 123









آپ کا تبصرہ