حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ"سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
«اعْقِلُوا الْخَبَرَ إِذَا سَمِعْتُمُوهُ عَقْلَ رِعَایَةٍ لَا عَقْلَ رِوَایَةٍ، فَإِنَّ رُوَاةَ الْعِلْمِ کَثِیرٌ وَرُعَاتَهُ قَلِیلٌ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جب کوئی حدیث سنو تو اسے عقل کے معیار پر پرکھ لو،صرف نقل الفاظ پربس نہ کرو کیوںکہ علم کے نقل کرنے والے تو بہت ہیں،اور اس پر غوروفکر کرنے والے کم ہیں۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 98









آپ کا تبصرہ