ہفتہ 25 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | حق کے دفاع میں ڈٹ جانا

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باطل کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور ثابت قدمی پر زور دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«وَلَعَمْرِی مَا عَلَیَّ مِنْ قِتَالِ مَنْ خَالَفَ الْحَقَّ، وَخَابَطَ الْغَیَّ، مِنْ إِدْهَانٍ وَلَا إِیهَانٍ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: مجھے اپنی زندگی کی قسم! میں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے جنگ میں کسی قسم رو رعایت اور سستی نہیں کروں گا۔

نہج البلاغہ، خطبہ نمبر 24

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha