حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن یہ ہے:
قال الامام الباقر عليه السلام:
«مَنْ هَمَّ بِشَیْءٍ مِنَ الْخَیْرِ فَلْیُعَجِّلْهُ، فَإِنَّ کُلَّ شَیْءٍ فِیهِ تَأْخِیرٌ، فَإِنَّ لِلشَّیْطَانِ فِیهِ نَظْرَةً.»
امام باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جو بندہ کسی خیر کا قصد کرے تو اسے چاہیے کہ جلد اس پر عمل کرے، کیونکہ ہر وہ کام جس میں تاخیر ہو، شیطان اس میں ایک نظر ڈالنے کا موقع پا لیتا ہے۔
الکافی، ج ۲، ص ۱۴۳، ح ۹









آپ کا تبصرہ