بدھ 15 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | جاهل کی پہچان

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں جاهل انسان کی ایک نشانی بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«قَدْ جَهِلَ مَنِ اسْتَنصَحَ أَعْدَاءَهُ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

وہ شخص نادان ہے جو اپنے دشمنوں سے نصیحت اور مشورہ طلب کرے۔

غررالحکم، 6663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha