حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
«مَنْ نَامَ عَنْ عَدُوِّهِ انْتَبَّهَتْهُ الْمَکَائِدُ.»
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جو شخص اپنے دشمن سے غافل ہو جائے، دشمن کی مکاریاں اور فریب اسے اچانک جاگنے پر مجبور کر دیں گے۔
غررالحکم، ص 33









آپ کا تبصرہ