بدھ 8 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | عزت کی موت، ذلت کی زندگی سے بہتر ہے

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک حدیث میں عزت و کرامت کو ذلت آمیز زندگی پر ترجیح دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مناقب آل أبی طالب" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال الامام الحسین عليه السلام:

«مَوْتٌ فِی عِزٍّ خَیْرٌ مِنْ حَیَاةٍ فِی ذُلٍّ

امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

عزت کے ساتھ مرنا، ذلت کے ساتھ جینے سے افضل ہے۔

مناقب آل أبی طالب، ج 4، ص 6868

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha