حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله:
«فَوْقَ کُلِّ ذِی بِرٍّ بَرٌّ حَتَّی یُقْتَلَ اَلرَّجُلُ فِی سَبِیلِ اَللَّهِ فَإِذَا قُتِلَ فِی سَبِیلِ اَللَّهِ فَلَیْسَ فَوْقَهُ بِرٌّ.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
ہر نیکی کے اوپر ایک اور نیکی ہے، یہاں تک کہ آدمی اللہ کی راہ میں قتل کیا جائے، اور جب وہ اللہ کی راہ میں قتل ہو جائے تو اس سے اوپر کوئی نیکی نہیں ہے۔
وسائل الشیعہ، ج 11، ص 10 ، حدیث نمبر21









آپ کا تبصرہ