پیر 6 جولائی 2026 - 02:57
حدیث روز | شہداء اور انبیاء کے ساتھ ہم نشینی کی آرزو

حوزہ/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنے کلام کے ایک حصے میں خداوند متعال سے اخروی سعادت کے اعلیٰ ترین مراتب کے حصول کا سوال فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:

«نَسْأَلُ اللَّهَ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَمُعَایَشَةَ السُّعَدَاءِ، وَمُرَافَقَةَ الْأَنْبِیَاءِ

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہم اللہ سے شہیدوں کی منزلت، نیکوں کی ہمدمی اور انبیاء کی رفاقت کا سوال کرتے ہیں۔

نہج البلاغہ، خطبہ نمبر 23

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha