حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا
متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه و آله :
«مَنْ وَاسَی الْفَقِیرَ مِنْ مَالِهِ، وَأَنْصَفَ النَّاسَ مِنْ نَفْسِهِ، فَذَلِکَ الْمُؤْمِنُ حَقًّا.»
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اپنے مال میں سے فقیر کو حصہ دے اور لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آئے، وہی حقیقی مؤمن ہے۔
الکافی، ج 2، ص 147، ح 17









آپ کا تبصرہ