منگل 30 جون 2026 - 02:58
حدیث روز | گناہ کو ترک کرنے کی حقیقی کوشش

حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں سب سے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے والا اس شخص کو قرار دیا ہے جو گناہوں سے پرہیز کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "امالی صدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس

روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله :

«أَشَدُّ النَّاسِ اجْتِهَاداً مَنْ تَرَکَ الذُّنُوبَ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

سب سے زیادہ کوشش کرنے والا انسان وہ ہے جو گناہوں کو ترک کر دے۔

امالی صدوق، ص 28

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha