جمعہ 3 جولائی 2026 - 02:57
حدیث روز | نفاق، کی نشانی امام حسین علیہ السلام کی زبانی

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں عہدِ رسالت میں منافقین کی ایک نشانی کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون أخبارالرضا(ع)"سےنقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین عليه السلام:

«مَا کُنَّا نَعْرِفُ الْمُنَافِقِینَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلی الله علیه وآله إِلَّا بِبُغْضِهِمْ عَلِیّاً وَوُلْدَهُ

امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کےدور میں ہم منافقوں کو صرف اس بات سے پہچانتے تھے کہ وہ علی علیہ السلام اور ان کی اولاد سےبغض و دشمنی رکھتے تھے۔

عیون أخبار الرضا(ع)، ج 2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha