حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا
متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد عليه السلام:
«رَأَیْتُ الْخَیْرَ کُلَّهُ قَدِ اجْتَمَعَ فِی قَطْعِ الطَّمَعِ عَمَّا فِی أَیْدِی النَّاسِ.»
امام سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
میں نے تمام نیکی اور بھلائی کو اسی ایک چیز میں دیکھا کہ انسان لوگوں کے مال و متاع سے اپنی توقع اور طمع کو ختم کر دے۔
الکافی، ج ۲، ص ۳۲۰









آپ کا تبصرہ