حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن یہ ہے:
قال الامام الحسین عليه السلام:
«إِنَّ شِیعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهُمْ مِنْ کُلِّ غِشٍّ وَغِلٍّ وَدَغَلٍ.»
امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
بیشک ہمارا حقیقی شیعہ وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی مکاری، بغض، فریب اور دھوکے سے محفوظ ہو۔
بحار الأنوار، ج 65، ص 156، ح 10









آپ کا تبصرہ