جمعہ 26 جون 2026 - 03:36
حدیث روز | عزادارانِ حسین علیہ السلام کا قیامت میں درجہ

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں عاشورا کے سوگواروں کے قیامت میں مرتبے کو بیان فرمایا ہےـ

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال الامام الرضا عليه السلام:

«من کان یوم عاشورا یوم مصیبته و حزنه و بکائه جعل الله عز و جل یوم القیامة یوم فرحه و سروره

امام رضا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

جو شخص عاشورہ کے دن کو اپنی مصیبت، غم اور گریہ کا دن بنائے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کو اس کے لیے خوشی اور مسرت کا دن بنا دے گا۔

بحار الأنوار، ج ۴۴، ص ۲۸۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha