جمعہ 10 جولائی 2026 - 03:00
حدیث روز | جنازے میں شرکت کرنے والوں کا اجروثواب

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کے جنازے میں شریک ہونے والوں کے لیے اجرخداوندی کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

«إِذَا أُدْخِلَ الْمُؤْمِنُ قَبْرَهُ نُودِیَ: أَلَا إِنَّ أَوَّلَ حِبَائِکَ الْجَنَّةُ، وَحِبَاءَ مَنْ تَبِعَکَ الْمَغْفِرَةُ

امام صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

جب مؤمن کو قبر میں اتارا جاتا ہے تو اسے پکارا جاتا ہے: خبردار! تمہارا پہلا تحفہ جنت ہے، اور تمہارے جنازے کے پیچھےچلنے والوں کے لیے تحفہ مغفرت ہے۔

الکافی، ج 3، ص 172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha