حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب «المقنعة» میں نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام :
مَا أَتَی قَبْرَ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ عَلَیْهِ السَّلَامُ مَکْرُوبٌ قَطُّ إِلَّا فَرَّجَ اللَّهُ تَعَالَی کُرْبَتَهُ وَقَضَی حَاجَتَهُ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
امام حسین علیہ السلام کی قبرِ مبارک پر کوئی بھی پریشان حال شخص حاضر نہیں ہوا مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی مشکلات دور فرمائیں اور اس کی حاجت پوری کر دی۔
المقنعة (شیخ مفید)، ج ۱، ص ۴۶۸









آپ کا تبصرہ