جمعرات 7 اگست 2025 - 03:14
حدیث روز | سالانہ کم از کم ایک بار قبر امام حسین (ع) کی زیارت پر تاکید

حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سال میں حداقل ایک بار قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت پر تاکید کی ہے.

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه‌ السلام:

إِيتُوا قَبْرَ الحُسَيْنِ عليه السلام فِي كُلِّ سَنَةٍ مَرَّةً.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ہر سال کم از کم ایک بار قبر حسین علیہ ‌السلام کی زیارت کے لئے ضرور جاؤ۔

بحار الأنوار، ج 101، ص 13، حدیث 5

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha