حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں زیارتِ حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کے آثار و برکات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔