جمعرات 14 اگست 2025 - 13:15
حدیث روز | وہ زیارت جس کی تمام انبیاء آرزو کرتے ہیں

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انبیاء کے حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے شدید شوق کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

لَيْسَ نَبِيٌّ فِي السَّمَاوَاتِ وَ الْأَرْضِ إِلَّا وَ هُوَ يَسْأَلُ اللَّهَ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى أَنْ يُؤْذَنَ لَهُ فِي زِيَارَةِ الْحُسَيْنِ عليه‌السلام، فَفَوْجٌ يَنْزِلُ وَ فَوْجٌ يَعْرُجُ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

آسمانوں اور زمین میں کوئی پیغمبر ایسا نہیں مگر وہ خداوند عالم سے امام حسین علیہ السلام کے حرم کی زیارت کو جانے کی اجازت طلب کرتا ہے پس انبیاء کا ایک گروہ امام حسین علیہ السلام کے حرم کی زیارت کو جاتا ہے اور ایک گروہ واپس جاتا ہے۔

مستدرک الوسائل، ج 10، ص 244؛ نقل از کامل الزیارات، ص 111

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha