پیر 13 جولائی 2026 - 04:33
حدیث روز | میدان جنگ میں ذکر خدا

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مجاہدین کو میدان جنگ میں خدا کی یاد اور فضول گفتگو سے پرہیز کی سفارش فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«إِذَا لَقِیتُمْ عَدُوَّکُمْ فِی الْحَرْبِ فَأَقِلُّوا الْکَلَامَ، وَأَکْثِرُوا ذِکْرَ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب تم میدان جنگ میں اپنے دشمن کاسامنا کرو تو بولنا کم کرو اور اللہ عزوجل کا ذکر زیادہ کرو۔

الخصال، 617، / 10

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha