جمعرات 16 جولائی 2026 - 03:57
حدیث روز | عزت، دشمن پر فتح پانے میں ہے

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عزت و بزرگی کو دشمن پر پیروزی حاصل کرنے میں قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«الْعِزُّ إِدْرَاکُ الِانْتِصَارِ»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

عزت، کامیابی حاصل کر لینے کا نام ہے۔

غرر الحکم، ح 1105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha