منگل 21 جولائی 2026 - 00:46
حدیث روز | آخرت کو دنیا کے بدلے مت بیچو

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک حکیمانہ وصیت میں انسان کو آخرت کی حفاظت اور نادانستہ بات کرنے سے پرہیز کی دعوت دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام علی علیه السلام:

«یَا بُنَیَّ، لَا تَبِعْ آخِرَتَکَ بِدُنْیَاکَ، وَدَعِ الْقَوْلَ فِیمَا لَا تَعْرِفُ.»

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اے میرے بیٹے! اپنی آخرت کو اپنی دنیا کے عوض مت بیچو، اور جس چیز کو نہیں جانتے ہو اس کے بارے میں گفتگو کرنے سے اجتناب کرو۔

نہج البلاغہ،مکتوب نمبر 31

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha